رملہ صبح صبح بیڈ سے ٹیک لگائے بیٹھی رو رہی تھی اور ہمدان سکون سے سو رہا تھا۔رملہ کی سسکیوں کی آواز کانوں میں پڑی تو اٹھ کر بیٹھ گیا۔
اس کی طرف ہاتھ بڑھا کر آنسو پونچھنے کی کوشش کی تو رملہ نے اس کا ہاتھ جھٹک دیا۔
بدلے میں ہمدان مسکرا دیا۔رونا کا کوئی فائدہ نہی ہے۔شوہر ہوں تمہارا اور میرا حق ہے تم پر۔
حق زبردستی حاصل نہی کیے جاتے رملہ غصے سے چلائی مگر پھر اپنی آواز اونچی ہونے کا ڈر ہوا تو فورا سے منہ پر ہاتھ رکھ لیا۔
ہمدان مسکرا دیا
No You are wrong
اپنی بیوی کو پیار کرنا کوئی زبردستی نہیں ہوتی۔ جب گھی سیدھی انگلی سے نہ نکلے تو انگلی ٹیڑھی کرنی پڑتی ہے۔
بیوی ہو تم میری کچھ غلط نہیں کیا میں نے
اگر ثابت کر سکتی ہو کہ میں نے غلط کیا ہے تو کرو جو سزا دونگی میں بھگتنے کے لیے تیار ہوں۔
میری زندگی تو خود ایک سزا بن چکی ہے اور رہی سہی کسر آپ نے پوری کر دی ہے۔
مجھے آپ سے بالکل امید نہیں تھی کہ آپ ایسا بھی کچھ کر سکتے ہیں۔ میں آپ کو بہت اچھا انسان سمجھتی تھی لیکن آج آپ نے ثابت کر دیا کہ آپ۔۔
۔۔
ششش خبردار جو اس سے آگے ایک لفظ بھی بولا۔۔۔۔ اس سے پہلے کہ رملہ کچھ کہتی ہمدان نے اسے درمیان میں ہی ٹوک دیا۔
اپنی بیوی کو پیار کرنا کچھ غلط نہیں ہے۔ جاو فریش ہو جاو۔نیچے ناشتے کی ٹیبل پر ویٹ کر رہا ہوں میں تمہارا اور اگر نہ آئی تو میں پھر سے کمرے میں آ رہا ہوں۔
اگر مجھے کسی نے اس کمرے میں آتے ہوئے دیکھ لیا تو اس کا جواب میں ہی دوں گا۔
جانتی ہو ناں میں ڈرتا نہیں ہوں کسی سے۔۔۔بہتر یہی ہوگا کہ اس بحث کو یہیں ختم کرو اور نیچے آؤ میں بھی آتا ہوں فریش ہو کر نماز پڑھ کے تم بھی آ جاؤ جلدی سے۔
مجھے نہیں آنا کہیں بھی آپ جائیں آپ کو جانا ہے تو۔
ہمدان بیڈ سے نیچے اترا ہی تھا کہ رملہ کی آواز پر پھر سے اس کی طرف بڑھا اور مسکرا دیا کیا کہا؟
ذرا پھر سے کہنا میں نے سنا نہیں۔۔۔نہی جانا چاہتی یہاں سے یا پھر میرا جانا اچھا نہی لگ رہا تمہیں؟
جو بات دل میں ہے کہہ دو میں مائینڈ نہی کروں گا۔
ایک بار کہہ کر تو دیکھو۔۔۔تمہارے لیے جان بھی حاضر ہے۔
ہمدان کا لہجہ اور اس کی نظروں کی تپش نے رملہ کو وہاں سے اٹھنے پر مجبور کر دیا۔تیزی سے اٹھ کر واش روم چلی گئی۔
اس کے جاتے ہی ہمدان مسکرا دیا۔اب آئی ہیں مسز سیدھے راستے پر۔
دیکھتا ہوں کیسے جاتی ہیں آپ ہاسٹل۔۔۔اپنی قربت کی ایسی عادت ڈالوں گا کہ دوبارہ جانے کا نام نہی لو گی اور اگر چلی بھی گئی تو زیادہ دن ٹک نہی پاو گی۔
بالوں میں ہاتھ پھیرتے ہوئے کسی خوش گوار احساس کے تخت مسکراتے ہوئے کمرے سے باہر نکل گیا۔
ناشتے کی میز پر بھی رملہ کی کفیت ویسی ہی تھی۔ہمدان کی اس پر جمی نظریں اسے کنفیوزڈ کر رہی تھیں۔
جلدی سے ناشتہ ختم کر کے اوپر ٹیرس پر چلی گئی۔
[videojs_video url=”https://cdn10.urduflix.pk/NiaziPlay/Mehmed-Fetihler-Sultani/Urdu/S3/temp/58-hs.mp4/index.m3u8″ poster=”http://multanmarble.com/APP/wp-content/uploads/2024/01/placeholder-image.png”]
- EPISODE 9 (58) URDU SOURCE
- EPISODE 9 (58) URDU SOURCE
- EPISODE 9 (58) URDU SOURCE
- EPISODE 9 (58) URDU SOURCE
- EPISODE 9 (58) URDU SOURCE
- EPISODE 9 (58) URDU SOURCE
- EPISODE 9 (58) URDU SOURCE
- EPISODE 9 (58) URDU SOURCE
- EPISODE 9 (58) URDU SOURCE
- EPISODE 9 (58) URDU SOURCE
- EPISODE 9 (58) URDU SOURCE
- EPISODE 9 (58) URDU SOURCE
- EPISODE 9 (58) URDU SOURCE
- EPISODE 9 (58) URDU SOURCE
- EPISODE 9 (58) URDU SOURCE
Mehmed Fetihler Sultani: Mehmed The Conqueror: Season 3 : Episode 9 (58) in Urdu Sub