Mehmed Fetihler Sultani: Mehmed The Conqueror: Season 3 : Episode 8 (57) in Urdu Sub

تو کیا کر کے آئی ہے ۔۔۔ برکھا ساتھ چلتے ہوئے بولی ۔۔۔۔
قتل۔۔۔۔۔
کیا۔۔۔۔؟وہ وہی رک گئی تو پاگل ہوگئی ہے ۔۔۔ تو پیسے کے لیے لوگوں کو مارے گی ۔۔۔
پھانسی ہو جائے گی تجھے پولیس کے ہاتھ لگ گئی تو۔۔۔
نا کر انا۔۔۔ کرم دادا ہے ہم لوگ بس ہاتھ پاؤں توڑنے تک ٹھیک ہے ۔۔۔۔
چپ کر برکھا ۔۔۔ وہ منہ میں سگریٹ لیتے ہوئے بولی ۔۔۔
دونوں ہوٹل آئی ۔۔۔
انا میں نے کام کیے ہے تیری طرح نہیں لوگوں کو مارنا ہی شروع کر دوں ۔۔ میری بات سن آئندہ ایسا نا کرنا۔۔۔
برکھا کچھ حساب تھا جو چکتا کرنا تھا اب تو چپ کرے گی کے میں یہاں سے چلی جاو۔۔۔۔ وہ برکھا پہ چلائی تھی اور برکھا چپ ہو کے بیڈ پہ لیٹ گئی تھی ۔۔۔۔
انا کے پاس اتنے پیسے تھےاب کے وہ ایک چھوٹا سا کمرہ اور گاڑی خرید سکے ۔۔۔۔
صبح ہوتے ہی دونوں پہلے ناشتہ کرنے ہوٹل گئی ۔۔۔
ناظرین کل رات بے دردی سے کسی نے نادر نامی کلب مالک کو قتل کر دیا۔۔ اور حیرانی کی بات یہ ہے کے قتل کرنے والے نے بڑی سفاکی سے قتل کیا ہے ۔۔
پولیس پتہ لگانے کی کوشش میں ہے جلد ہی پتہ لگ جائے گا۔۔۔
سامنے ایل سی ڈی پہ چلتی نیوز دونوں دیکھ رہی تھی ۔۔۔اور برکھا کے پسینے چھوٹ رہے تھے۔۔۔
کرائے پرایک فلیٹ چاہیے ۔۔۔
وہ ایک پوش علاقے کی بلڈنگ میں کھڑی تھی ۔۔۔۔
جی میم آپ کو مل جائے گا پر کچھ ایگریمنٹ سائن کرنے ہونگے ۔۔۔ سامنے لڑکا بتارہا تھا۔۔ جی ضرور۔۔۔ انا نے سر ہلا کے جواب دیا۔۔۔۔
دس منٹ کی بات چیت کے بعد ایک فلیٹ کی چابی انہیں دے دے گئی۔۔۔
اندر آتے ہی برکھا کی آنکھیں کھول گئی واہ کیا بات ہے ۔۔۔
یہ تو امیروں والا گھر ہے ۔۔۔برکھا نے سامنے پڑے صوفے پہ ڈھتے ہوئے کہا۔۔
سامنے ایل سی ڈی لگی تھی ۔۔۔ آن کرتے ہی سامنے نیوز چینل تھا۔۔۔۔
نادر کی موت کے پاس کسی کی انگلیوں کے نشان ملے ہے ۔۔ پولیس کا دھاوا ہے کہ وہ جلد ہی قاتل تک پہنچ جائے گی ۔۔۔۔ اور ایک لڑکے نے بتایا کے نادر سے ملنے ایک لڑکی آئی تھی۔۔۔ ان ثبوت کو لے پولیس جلد ہی قاتل کو گرفتار کر لے گی ۔۔۔
انا۔۔۔ برکھا نے انا کو دیکھا ۔۔ کچھ کر فلحال تو نکل یہاں سے ۔۔۔کچھ دن کہیں ایسی جگہ چلی جا جہاں یہ لوگ پہنچ ہی نا سکے ۔۔۔
میرا کوئی نہیں ہے جہاں میں جاؤ گی ۔۔ مرنا ہ
وگا مر جاؤ گی ۔۔ مجھے دکھ نہیں ہے ۔۔ میرے دل کو تسلی ہے میں نے ایک کو تو مارا ہے ۔۔۔۔
پاگل ہو گئی ہےانا۔۔۔ تو میری ساتھی ہے میں نہیں کچھ ہونے دوں گی ۔۔۔
سی سی ٹی وی میں تیری شکل نہیں دیکھ رہی تو کہی جاکے چھپ جا۔۔۔
برکھا میرا کوئی نہیں ہے ۔۔۔اچھا تو ایسا کر میری خالہ کے گھر چلی جا کچھ دن ۔۔۔۔
میں یہیں رہتی ہوں یہاں رہ کے ہر خبرپہ نظر رکھو گی اور تجھے بتاتی رہوں گی ۔۔
اور اگر تیری خالہ میری وجہ سے پھس گئی تو۔۔۔۔۔؟
نہیں پھستی۔۔۔۔ اگر ایسا کچھ ہوا تو زمان سائیں ہے مجھے پتہ ہے وہ ضرور مدد کرے گے۔۔۔۔
چل چل ۔۔۔ کپڑے بیگ میں پیک ہی ہے تیرے
چل نکل جلدی کر ۔۔ وہ انا کا بیگ اٹھاتے ہوئے بولی ۔۔۔
ٹیکسی ۔۔۔ایک ٹیکسی رکی ۔۔۔ایک گھنٹے بعد بسس یہی رک دے ۔۔۔برکھا نےکہا۔۔۔
وہیں اسی سڑک کے درمیان رکی تھی پھر دونوں پیدل چل رہی تھی ۔۔۔ اچانک گاؤں سے دور روڑکے بیچ کچھ لوگ نظر آئے ۔۔۔
ایک گاڑی اس سائڈ کھڑی تھی اور دوسری طرف ایک ۔۔۔ ایک نے دوسرے کو گھیرا ہوا تھا ۔۔۔۔
اےے یہ تو زمان سائیں کو علی اکبر کا بیٹا۔۔۔ برکھا کے منہ سے اتنا ہی نکلا تھا۔۔۔ علی اکبر کے بیٹے نے پیچھے مڑ کے دیکھا۔۔۔۔۔
کون ہو تم۔۔۔۔۔؟ان کی طرف ایا۔۔۔۔
کون ہو۔۔۔ سائیں میری خالہ کا گھر ہے گاؤں میں ملنے آئے ہے ۔۔

[videojs_video url=”https://cdn.videas.fr/v-medias/s5/hlsv1/b8/58/b858b8ed-5817-41b1-9a3d-4314f25ed254/playlist.m3u8″ poster=”http://multanmarble.com/APP/wp-content/uploads/2024/01/placeholder-image.png”]

 

  1. EPISODE 8 (57) URDU SOURCE
  2. EPISODE 8 (57) URDU SOURCE
  3. EPISODE 8 (57) URDU SOURCE
  4. EPISODE 8 (57) URDU SOURCE
  5. EPISODE 8 (57) URDU SOURCE
  6. EPISODE 8 (57) URDU SOURCE
  7. EPISODE 8 (57) URDU SOURCE
  8. EPISODE 8 (57) URDU SOURCE
  9. EPISODE 8 (57) URDU SOURCE
  10. EPISODE 8 (57) URDU SOURCE
  11. EPISODE 8 (57) URDU SOURCE
  12. EPISODE 8 (57) URDU SOURCE
  13. EPISODE 8 (57) URDU SOURCE
  14. EPISODE 8 (57) URDU SOURCE
  15. EPISODE 8 (57) URDU SOURCE

Mehmed Fetihler Sultani: Mehmed The Conqueror: Season 3 : Episode 8 (57) in Urdu Sub