Kizil Goncalar – Red Roses – Season 2 Episode 5 (24) With Urdu Subtitles

میں اپنے ضبط کی آخری حد پر تھا ” میرب ” ، یہ صرف تمہاری وجہ سے تھا کہ میں نے ” “خود کو ر و کاور نہ میں نے کبھی اپنی محبت پر کسی کی نظر بھی برداشت نہیں کی۔
شاہ”، مجھ پتہ ہے کہ آپ کے لیے یہ برداشت کرنا کتنا مشکل تھا، لیکن پلیز ، اپنا غصہ ” “میرے لیے چھوڑ دیجیے۔ میرب” نے دھیرے سے اس کے چہرے پر ہاتھ رکھ کر اسے نرمی سے مخاطب کیا۔ “
وہ اپنے “شاہ” کے دل کی حالت سے اچھی طرح سے واقف تھی۔ اس وقت صرف ” میرب” کی محبت ہی اس کے غصے کو ٹھنڈا کر سکتی تھی۔ جس غصے کو وہ بار بار د بار ہا تھا مگر وہ پھر سے اجاگر ہو کر اس کے حواسوں پر چھا رہا تھا۔
میرب ” ، یہ غصہ تم پر نہیں ہے، یہ غصہ اس لمحے پر ہے
جب کسی کی جرات ہوئی تم پر ” ” نظر ڈالنے کی۔
رومان شاہ” نے سخت لہجے میں کہا، مگر اس کی آنکھوں میں محبت کی شدت واضح ” تھی۔
” آپ اس کو دفع کریں۔ آپ کو پتہ ہے نا کہ میری دنیا آپ ہیں۔ “
” میں کسی کی نظر کے معنی نہیں سمجھتی، میں صرف آپ کے جذبات کو سمجھتی ہوں۔” میرب” کے لہجے میں محبت کا یقین تھا۔ ” میرب” کی محبت پر ، “میرب” کے وقت پر ، “میرب” کے جسم پر صرف آپ کا ” حق ہے اور ہمیشہ رہے گا، کیونکہ یہ حق “میرب” کبھی خواب میں بھی کسی کو نہیں ” دے سکتی۔
میرب ” نے نظریں جھکاتے ہوئے محبت بھرے لہجے میں کہا وہ اپنے دل کی ہر بات ” کو الفاظ میں قید کر رہی ہوتا کہ اس کے “شاہ” کو راحت مل سکے۔ اس کا ” شاہ ” تکلیف میں ہو اور “میرب ” کیسے سکون میں رہ سکتی تھی۔
” جان شاہ” تمہاری یہی باتیں ہی تو میری محبت کو اور بھی جنون میں بدل دیتی ہیں۔ ” اسکی نازک سی کمر پر ہاتھ رب کرتے ہوئے ، “رومان شاہ” “میرب” کے وجود کی رعنائیوں کو محسوس کر رہا تھا جیسے اس کی قربت ہر بے چینی کو سکون میں بدل رہی ہو۔
تمہاری معصومیت، تمہاری محبت تمہیں میرے لیے اور خاص بنادیتی ہے۔” رومان شاہ” نے دھیرے سے اس کے ہاتھ کو تھام کر اپنے لبوں سے لگایا، گویا اپنے ” جذبات کا اظہار کرنے کا یہی بہترین ذریعہ تھا۔
شاہ” کے لبوں کی جنبش ” میرب” کے وجود میں سنسناہٹ سی دوڑار ہی تھا۔ “
” شاہ ” ، آپ کو پتہ ہے جب میں پہلی بار آپ سے ملی تھی ؟”
” آپ کو یاد ہے ، میں آپ کے ساتھ مال میں ٹکرائی تھی ؟”
…….
اور جب میری نظر آپ پر پڑی، بے اختیار میں نے سوچا تھا کہ اتنا خو بصورت شخص ” ” ” میرا ہو جائے۔
پہلی بار “میرب” کے دل نے کسی کو پسند کیا تھا، پہلی بار کوئی مجھے میرے معیار سے ” ” بھی کہیں زیادہ اچھا لگا تھا۔
پہلی بار مجھے لگا کہ کوئی مرد اتنا خوبصورت ہو سکتا ہے ، ورنہ مجھے لگتا تھا کہ خوبصورت ” ہیروز صرف فلموں میں ہوتے ہے۔
مجھے لگتا تھا کہ ہیروز کو بھی صرف خوبصورت دکھانے کے لیے ڈینٹنگ پینٹنگ کی ” ” جاتی ہے۔
آپ کو دیکھ کر مجھے لگا کہ مرد سچ میں بھی اتنا خوبصورت ہو سکتا ہے ، وہ بھی بغیر ڈینٹنگ ” ” پینٹنگ کے۔
وہ “شاہ” کے گلے میں دونوں ہاتھ ڈالے پٹ پٹ بولے جارہی تھی۔ وہ بچوں کی طرح اپنا دل کھول کر شاہ کے سامنے رکھتی جارہی تھی۔ “رومان شاہ” خاموشی سے اس کی باتیں سن کر محظوظ ہو رہا تھا۔

EPISODE 24 URDU SOURCE 1

EPISODE 24 URDU SOURCE 2

EPISODE 24 URDU SOURCE 3

EPISODE 24 URDU SOURCE 4

Kizil Goncalar – Red Roses – Season 2 Episode 5 (24) With Urdu Subtitles