Bir Gece Masali – A Night’s Tale – Aik Shab ki Dastaan – Season 1 Episode 14 in Urdu Sub

فضول سامان کی طرح تھی۔ آج اسے دل سے سکون محسوس ہو رہا تھا کہ اس نے فضول سامان کو اپنی زندگی سے نکال دیا ہے۔
وہ خاموشی سے صوفے پر پاؤں لٹکا کر بیٹھا سگریٹ کے دھوئیں میں اپنے خیالات کو تحلیل کر رہا تھا۔ آنکھوں میں ایک عجیب سی سرخی تھی، جیسے اندر کہیں کوئی طوفان دبایا ہو۔ لبوں کو سختی سے بھینچے ، وہ ایک لمحے کو ٹھہرا، پھر گہری سانس لے کر دھوئیں کا ایک اور کش لیا۔
” میرب ملک “۔۔۔۔ میر ا سکون ہو تم ۔۔۔”
” میں نے تم سے دور ہو کر ، ہجر کاٹ کر بھی تم سے بے وفائی نہیں کی۔”
صرف ماں باپ کے دباؤ میں آکر ایک غلطی ضرور ہوئی تھی کہ میں شادی سے ان کو “
” انکار نہیں کر سکا۔ آج میں نے اس نام کی شادی کو بھی ختم کر دیا ہے۔
وہ دماغ میں سوچ رہا تھا مگر لب الفاظوں کی دھن نہیں بنارہا تھا۔
” ! میں کل بھی تمہارا تھا، آج بھی تمہارا ہوں “
میں نے خود کو کسی کے حوالے نہیں کیا، اور تمہیں میں اس شخص سے چھین لاؤں گا، ” ” جو تمہیں اپنا سمجھ کر اپنے پاس رکھے ہوئے ہے۔ وہ لب میچ کر سوچتے ہوئے سگریٹ کے کش لگائے جارہا تھا، جیسے اپنے ہی الفاظ کی گونج کو محسوس کر رہا ہو۔
کاشان رضوی ” تم نے جو کچھ میرے ساتھ کیا ہے ، خدا تمہیں پوچھے گا۔ میری ” ” بد دعا ہے، تمہیں وہ لڑکی کبھی نہ ملے جس کی چاہت میں تم نے مجھے چھوڑا ہے۔ کاشان ” اپنی سوچوں میں گم تھا کہ اچانک سے “نشا” اس کے سامنے آکھڑی ہوئی” تھی، بکھری ہوئی حالت میں ، رو کر سرخ ہوئی آنکھیں چیخ چیخ کر اس کے درد کو بیان کر رہی تھی۔
اچھا تو یہ تم نے نہیں کیا تھا، جب میں نے تم سے صاف کہا تھا کہ میں تم میں دلچسپی ” نہیں رکھتا، اور تم سے درخواست کی تھی کہ میرے ساتھ شادی نہ کرو۔ تمہیں میری بات سمجھ میں کیوں نہیں آئی ؟
یہی تھا اس رشتے کا انجام ۔ پھر اب اس حالت میں ، تڑپ کر اور روتے ہوئے خود کو ” ” مظلوم کیوں ثابت کر رہی ہو ؟
کاشان ” اپنی سگریٹ پر نظریں مرکوز کیے ہوئے تھا، وہ “انشا” کی طرف دیکھنے کا ” بھی روادار نہیں تھا۔ “نشا” کے آنسو ، جو اس کے رخسار پر گرے، “کاشان ” کے دل میں کوئی رحم پیدا نہیں کر پائے تھے ، نہ ہی اس کے دل میں اب “نشا” کے لیے کوئی احساس باقی تھا۔
ہر گز نہیں۔۔۔ اس رشتے کا انجام ایسا نہیں ہو سکتا تھا۔ یہ رشتہ تم نے جان بوجھ کر ” خراب کیا۔ کتنی کوشش کی تمہارے ساتھ رشتہ قائم رکھنے کی مگر تم نے جان بوجھ کر ” اس رشتے کو برباد کر کے دم لیا۔
مگر آج ” کاشان رضوی ” میری ایک بات یاد رکھنا، کسی کا دل توڑ کر تم کبھی اپنی ” ” منزل نہیں پاسکتے۔ میری بددعائیں ہمیشہ تمہارا پیچھا کریں گی۔
وہ ہاتھ کی پشت سے اپنے آنسور گڑ کر بے
دردی سے صاف کرتے ہوئے در د زدہ لہجے میں چیخ چیخ کر بول رہی تھی۔ “کاشان ” کان پر انگلی رکھے ہوئے بیزاری سے اس کی رونے کی آواز اور باتیں سن رہا تھا۔
ہو گیا، بس ۔۔۔۔ پلیز جاہل عورتوں کی طرح بد دعائیں مت دو اور جاؤ ، اپنا بوریا بستر ” سمیٹو اور میری طرف سے تم آزاد ہو۔ کیوں فضول میں میر اوقت برباد کر رہی ہو ؟ میر ا وقت صرف اور صرف میری۔۔۔”
وہ کہتے ہوئے خاموش ہو گیا تھا۔ جی ، جی جانتی ہوں کہ آپ کا قیمتی وقت صرف آپ کی معشوقہ کے لیے ہے، جس ” کے لیے آپ نے مجھے چھوڑا ہے۔ رہو اپنی معشوقہ کے خیالوں اور سگریٹ اور شراب میں گم

Episode 14 Urdu source 1

Episode 14 Urdu source 2

Episode 14 Urdu source 3

Episode 14 Urdu source 4

Episode 14 Urdu source 5

Bir Gece Masali – A Night’s Tale – Aik Shab ki Dastaan – Season 1 Episode 14 in Urdu Sub