میرب” نے “رائم ” کے منہ میں نوالہ ڈالتے ہوئے “شاہ زیب ” کی بات کا ” جواب دیا۔
اچھا بھا بھی، اگر پارسل کا انتظام ہے تو پھر ایک کام کیجئے گا، میرے لیے تو یہ آپ کے ” ” ! ہاتھ کے بنے ہوئے چلپی کباب پیک کروادیجیے گا احمر” نے ہنستے ہوئے کہا۔ “
ٹیبل پر کھانے کے ساتھ پارسل کی باتیں کرتے ہوئے ایک کے بعد ایک فرمائشیں جاری تھیں اور ساتھ ہی مذاق کے انداز میں لگائے جارہے تھے۔
کھانے کا سلسلہ ختم ہوا تو ” شاہ زیب ” نے “میرب” سے مائک کے بارے میں پوچھا۔ “میرب” نے حیرانی سے “شاہ زیب ” کی جانب دیکھا، کہ اب ” شاہ زیب ” نے مالک کا کیا کرنا ہے مگر خاموشی سے ” زکیہ ” کو کہہ کر ” میرب” نے مائک منگوا دیا۔ سب لوگ حیرانی سے “شاہ زیب ” کی جانب دیکھ رہے تھے کہ اس نے مالک کا کیا کرنا ہے۔
لگتا ہے “شاہ زیب ” بھائی اب مالک میں اناؤنس کرنے والے ہیں کہ انہیں ا۔ اپنے ” ” ! ساتھ کون کون سے کھانے کا پارسل لے کر جانا ہے
شفا” اور “ماہی” ہنستے ہوئے گوسپ کر رہی تھیں۔” نہیں، مجھے لگتا ہے کہ “شاہ زیب ” بھائی اناؤنس کرنے والے ہیں کہ ان کے گھر نیو ” ” ! بی بی آنے والا ہے
مرہا” نے ہنستے ہوئے “ہما ” کو کندھا مار کر آہستہ سے سر گوشی کی۔
” ! جی نہیں، ایک سیکنڈر کیں ، آپ سب کے تکے غلط ثابت ہو جائیں گے “
ہما نے بہت کا نفیڈنس سے کہا تھا۔ مطلب صاف تھا کہ “ہما” کو پتہ تھا کہ “شاہ” زیب ” کیا بولنے والا ہے۔
“! میں آپ سب کے ساتھ ایک خوشخبری شیئر کرنے والا ہوں “
شاہ زیب ” نے مانک پکڑتے ہوئے سیڑھیوں کے اوپر کھڑے ہو کر اناؤنسمنٹ کی تو ” سب لوگ فوراً اس کی جانب متوجہ ہو گئے۔ کچھ لوگ صوفوں پر بیٹھے ہوئے تھے اور کچھ کھڑے ہو کر باتوں میں مصروف تھے۔ اتنے میں “زکیہ ” چائے لے کر آئی اور ڈش کو ٹیبل پر رکھتے ہوئے اناؤنسمنٹ سننے لگی۔ بچے بھی مکمل توجہ کے ساتھ ” شاہ زیب” کی باتیں سننے کے لیے تیار تھے۔ سب کی نظریں تجس سے بھر پور تھیں، سوائے “ہما” کے۔ سب حیران تھے کہ “شاہ زیب ” کیا اناؤنس کرنے والا ہے۔ لیڈیز اینڈ جنٹلمین، جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہے کہ کل تین فروری ہے اور ہمارے یار ” ” ! کی برتھ ڈے کا دن ہے
شاہ زیب ” نے اناؤنسمنٹ کی ، اور اتنی ہی بات کہہ کر اس نے سامعین کی توجہ ” حاصل کر لی۔ جیسے ہی اس نے یہ کہا ، سب نے زور سے تالیاں بجاتے ہوئے ” اوہ” کی آواز نکالی
“! یار ، سالگرہ بچوں کی ہوتی ہے ، میں اب بڑا ہو گیا ہوں ” رومان شاہ” نے سنجیدہ لہجے میں کہا، مگر اس کے اندر چھپی مسکراہٹ کو ہر کسی نے ” محسوس کیا۔
” ! یار ، ہم نے تو تم سے پوچھا ہی نہیں کہ تم کیا چاہتے ہو ” شاہ زیب ” نے بے چینی سے کہا۔ “
مگر میں سب کو بتانے والا ہوں کہ کل تمہاری برتھ ڈے ہے، مگر ہم منائیں گے آج، ” ابھی، اور اسی وقت ! موقع بھی ہے، دستور بھی ہے ، یار بھی ہے ، اور سب سے بڑھ کر ہم سب یہاں ہیں۔ تمہاری سالگرہ کا کیک ابھی کٹے گا، اور وہ بھی اگلے دس منٹ میں !”
شاہ زیب ” نے پر جوش انداز میں سب کو ہنسی مذاق میں تالی بجانے کی دعوت دی۔“
[videojs_video url=”https://cdn10.urduflix.pk/NiaziPlay/Mehmed-Fetihler-Sultani/Urdu/S3/temp/54.mp4/index.m3u8″ poster=”http://multanmarble.com/APP/wp-content/uploads/2024/01/placeholder-image.png”]
- EPISODE 5 (54) URDU SOURCE
- EPISODE 5 (54) URDU SOURCE
- EPISODE 5 (54) URDU SOURCE
- EPISODE 5 (54) URDU SOURCE
- EPISODE 5 (54) URDU SOURCE
- EPISODE 5 (54) URDU SOURCE
- EPISODE 5 (54) URDU SOURCE
- EPISODE 5 (54) URDU SOURCE
- EPISODE 5 (54) URDU SOURCE
- EPISODE 5 (54) URDU SOURCE
- EPISODE 5 (54) URDU SOURCE
- EPISODE 5 (54) URDU SOURCE
- EPISODE 5 (54) URDU SOURCE
- EPISODE 5 (54) URDU SOURCE
- EPISODE 5 (54) URDU SOURCE
Mehmed Fetihler Sultani: Mehmed The Conqueror: Season 3 : Episode 5 (54) in Urdu Sub